Advertisement
Advertisement
Advertisement

مصباح الحق پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہائی پروفائل کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ مقرر

Now Reading:

مصباح الحق پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہائی پروفائل کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ مقرر
مصباح الحق پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہائی پروفائل کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ مقرر

مصباح الحق پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہائی پروفائل کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ مقرر

سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہائی پروفائل کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہائی پروفائل کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی (سی ٹی سی) کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق سابق کپتان انضمام الحق اور محمد حفیظ کمیٹی ممبران میں شامل ہوں گے جب کہ ٹیکینکل کرکٹ کمیٹی قومی ٹیم کے کوچز کے انتخاب کے لیے تجاویز دے گی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے لیے چار نام تجویز کردیے

کمیٹی نئی سلیکشن کمیٹیوں کے تقرر کا بھی اختیار رکھتی ہے جب کہ ڈومیسٹک ڈھانچہ، قومی ٹیموں کی شیڈولنگ، پلیئنگ کنڈیشنز، سینٹرل اور ڈومیسٹک کنٹریکٹس کی بھی ذمہ دار ہوگی۔

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ کرکٹ آپریشنز جنید ضیا سی ٹی سی کے سابقہ رکن کے طور پر شامل ہیں، عثمان تسلیم بطور سابق اور سیکرٹری ہوں گے۔

سی ٹی سی کے پاس اضافی کرکٹ ماہرین کو مدعو کرنے کے اختیارات ہوں گے، کمیٹی سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ کو مستقل بنیادوں پر رپورٹ کرے گا۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر