قومی اسکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ آمد پر حمزہ خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
آرمی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے حکام نے حمزہ خان کا استقبال کیا۔
پاکستان اسکواش فیڈریشن کے عہدیدار، کوچ آصف خان بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔
حمزہ خان نے 37 سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جتوایا۔ آخری بار جان شیر خان نے 1986 میں ورلڈ ٹائٹل پاکستان کیلئے جیتا تھا۔
وزیر اعظم شاندار کارکردگی پر حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کا کیش ایوارڈ دیں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
