
باکسرعامرخان کا اپنی اہلیہ کو منفرد تحفہ؛ ویڈیو وائرل
پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کو خوبصورت و منفرد تحفہ دیا ہے۔
حال ہی میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ باکسرعامرخان نے اپنی اہلیہ کو خوبصورت مرسڈیز بینز جی ویگن تحفے میں دی ہے۔
ویڈیو کے کیپشن میں باکسرعامرخان نے لکھا ہے کہ فریال مخدوم کے لیے چھوٹا سا تحفہ! میں جانتا ہوں کہ وہ جی ویگنوں سے کتنی محبت کرتی ہے اس لیے میں اسے سرپرائزدینا چاہتا تھا۔ امید ہے آپ پسند کریں گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News