Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیاکپ: سپر فور مرحلے میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی

Now Reading:

ایشیاکپ: سپر فور مرحلے میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی
ایشیاکپ: سپر فور مرحلے میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی

ایشیاکپ: سپر فور مرحلے میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی

ایشیاکپ 2023 کے سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے سری لنکا 41 رنز سے شکست دے دی۔

بھارت اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ایشیاکپ 2023 کے سپر فور مرحلے کا میچ کولمبو میں کھیلا گیا جس میں بھارت نے 41 رنز سے کامیابی اپنے نام کی۔

Advertisement

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو جیت کے لے 214 رنز کا ہدف دیa جس کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم 41.3 اوورز میں 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

سری لنکا کی بیٹنگ

سری لنکا کی جانب سے دونتھ ویلالیگے نے بولنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ دکھاتے ہوئے 42 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ دھننجایا ڈی سلوا 41 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کیا پاکستان ایشیا کپ 2023 کا فائنل کھیل پائے گا ؟ ملین ڈالر سوال

علاوہ ازیں سری لنکا کی جانب سے پاتھم نسانکا 6، دیموت کرونارتنے 2، کشال مینڈس 15، سدیرا سمراوکرما 17، چارتھ اسالنکا 22 اور کپتان دسون شناکا 9 رنز ہی بناسکے۔ مہیش تیکھشانا 2، کاسون راجیتھا 1 اور ماتھیشا پاتھیرانا صفر پر آؤٹ ہوگئے۔

بھارت کی بیٹنگ

بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما اور شبھمن گل نے اچھا آغاز فراہم کیا تاہم بھارت کی پہلی وکٹ 80 رنز کے مجموعی اسکور پر گری جب شبھمن گل 19 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

Advertisement

بعد ازاں روہت شرما 53، ویرات کوہلی 3، ایشان کشن 33، کے ایل راہول 39 رنز، ہاردک پانڈیا 5، رویندرا جڈیجا 4، جسپریت بمراہ 5، کلدیپ یادیو صفر اور اکشر پٹیل 26 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ محمد سراج 5 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

Advertisement

سری لنکن بولرز کی تباہ کن بولنگ کی بدولت بھارت کی ٹیم 49.1 اوورز میں 213 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سری لنکا کی طرف سے ڈونتھ ویلالجے نے 5، چارتھ اسالنکا نے 4 اور مہیش تھیکشنا نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر