
ورلڈکپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ایک اور انتہائی بری خبر
ورلڈکپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ایک اور انتہائی بری خبر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق دبئی میں نسیم شاہ کے کندھے کا ایکسرے کیا گیا۔ جس سے لگتا ہے کہ نسیم شاہ کی انجری شدید نوعیت کی ہے۔ نسیم شاہ کا 2023میں کرکٹ نہ کھیل پانے کا خدشہ ہے۔
دوسری جانب پی سی بی کا کہنا ہے کہ فاسٹ با لرنسیم شاہ کی کندھے کی انجری کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
طبی ایکسپرٹس کے ساتھ نسیم شاہ کا معائنہ کرایا جارہا ہے، میڈیکل پینل نسیم شاہ کی جلد از جلد کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ کریگا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News