Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھلاڑیوں کے تحفظات دور، جلد سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان متوقع

Now Reading:

کھلاڑیوں کے تحفظات دور، جلد سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان متوقع
کھلاڑیوں کے تحفظات دور، جلد سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان متوقع

کھلاڑیوں کے تحفظات دور، جلد سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان متوقع

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم اور پی سی بی کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹس کا معاملہ طے پاگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کے معاملے پر دونوں فریقین کے درمیان باہمی اتفاق طے پاگیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ ایک عرصے سے التوا کا شکار تھا اور پاکستان کرکٹ ٹیم جلد سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کرے گا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: سینٹرل کنٹریکٹ کا تنازع حل کرنے کا ٹاسک انضمام الحق کے سپرد

ذرائع نے بتایا کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے معاملہ طے کرنے میں اہم کردار ادا کیا جب کہ قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کے کئی شقوں پر اعتراضات تھے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ قومی کرکٹرز کے تمام تحفظات دور کرلیے گئے ہیں جب کہ کرکٹرز کو بقایاجات نئے کنٹریکٹ کے مطابق ادا کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس 30 جون کو ختم ہوگئے تھے جس کے بعد سینٹرل کنٹریکٹس میں ایک ماہ کی توسیع کی گئی تھی۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر