
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے نیپال میں مناسلو کی چوٹی سر کرلی۔
نائلہ کیانی 8163 میٹر مناسلو چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔
مناسلو دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز شہروز کاشف نے مناسلو چوٹی سر کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News