ایشین گیمز؛ اسکواش ایونٹ میں پاکستان کی بھارت کو شکست
ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو تین ایک سے شکست دے دی ہے۔
پاکستان کے نورزمان نے بھارت کے ابھے سنگھ کو گیارہ آٹھ ،دس بارہ، گیارہ آٹھ اور گیارہ آٹھ سے شکست دی جب کہ بھارت کے سارو گھوسل نے پاکستان کے عاصم خان کو گیارہ تین، گیارہ پانچ اور گیارہ ایک سے شکست دی۔
یہ بھی پڑھیں: ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ؛ پاکستان کے نعمان خان فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے ناصر اقبال نے بھارت کے مہیش موگاوکر کو گیارہ چھ، بارہ دس، نو گیارہ اور نو گیارہ سے شکست دی جب کہ پاکستان کے فرحان محبوب نے بھی بھارت کے کھلاڑی کے خلاف کامیابی حاصل کی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
