Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈکپ کی دوڑ میں افغانستان پاکستان سے بھی آگے

Now Reading:

ورلڈکپ کی دوڑ میں افغانستان پاکستان سے بھی آگے
ورلڈکپ کی دوڑ میں افغانستان پاکستان سے بھی آگے

ورلڈکپ کی دوڑ میں افغانستان پاکستان سے بھی آگے

ورلڈکپ میں سری لنکا کو شکست دینے کے بعد افغانستان کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان سے بھی آگے آگئی۔

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کا 30 واں میچ سری لنکا اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں افغانستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی اپنے نام کی۔

ٹورنامںٹ میں افغانستان ٹیم 3 میچز جیتنے میں کامیاب رہی ہے جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر ان کی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے جب کہ وہ سیمی فائنل کی دوڑ میں بھی شامل ہوگئے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ؛ افغانستان نے سری لنکا کو شکست دے دی

افغانستان کی فتح کا نقصان پاکستان کو ہوا ہے اور پاکستان ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ساتویں نمبر پر آگئی جب کہ رن ریٹ بہتر ہونے کے باعث سری لنکا کا چھٹا نمبر ہے۔

افغانستان ٹیم 6 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر آگئی ہے جب کہ چوتھے نمبر پر آسٹریلیا، تیسرے پر نیوزی لینڈ، دوسرے نمبر پر جنوبی افریقہ اور میزبان ٹیم بھارت ناقابل شکست رہتے ہوئے پہلا نمبر پر براجمان ہے۔

واضح رہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان کا اگلا مقابلہ کل بنگلادیش سے ہوگا جو کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر