Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈکپ 2023؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون

Now Reading:

ورلڈکپ 2023؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون
ورلڈکپ 2023؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون

ورلڈکپ 2023؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون

ورلڈکپ 2023 کے گروپ اسٹیج کے دوسرے میچ کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ سامنے آگئی۔

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے گروپ اسٹیج کے دوسرے میچ میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا جو کل بروز منگل کو حیدر آباد میں کھیلا جائے گا۔

اس سے قبل قومی ٹیم کے گروپ اسٹیج کا پہلا میچ نیدرلینڈز سے ہوا تھا جس میں پاکستان نے 81 رنز سے کامیابی اپنے نام کی تھی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ 2023: پاکستان نے نیدرلینڈز کو81 رنز سے شکست دے دی

کافی عرصے سے آؤٹ آف فارم بیٹر فخر زمان نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں بھی کوئی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہیں دکھاسکے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے خلاف میچ میں فخرزمان کی جگہ اسکواڈ میں عبداللہ شفیق کو شامل کیے جانے کا امکان ہے جب کہ سعود شکیل بھی اپنی شاندار کارکردگی کے باعث اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

سری لنکا کے خلاف پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون:

Advertisement

امام الحق، عبداللہ شفیق، بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، افتخار احمد، شاداب خان (نائب کپتان)، محمد نواز، شاہین آفریدی، حسن علی اور حارث رؤف۔

Advertisement

ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ:

(کپتان) بابر اعظم، (نائب کپتان) شاداب خان، فخر زمان، امام الحق، عبداللہ شفیق، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، آغا سلمان، سعود شکیل، افتخار احمد، محمد نواز، اسامہ میر، شاہین آفریدی، حارث رؤف، حسن علی اور محمد وسیم جونیئر۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر