Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیش کنیریا نے شاہد آفریدی پر زبردستی اسلام قبول کروانے کا الزام عائد کردیا

Now Reading:

دنیش کنیریا نے شاہد آفریدی پر زبردستی اسلام قبول کروانے کا الزام عائد کردیا
دنیش کنیریا نے شاہد آفریدی پر زبردستی اسلام قبول کروانے کا الزام عائد کردیا

دنیش کنیریا نے شاہد آفریدی پر زبردستی اسلام قبول کروانے کا الزام عائد کردیا

سابق لیگ اسپنر دنیش کنیریا نے شاہد آفریدی کے خلاف الزامات کا نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔

پاکستان کے 43 سالہ سابق کھلاڑی اور اسپاٹ فکسنگ میں ملوث دنیش کنیریا نے حال ہی میں بھارتی چینل آج تک کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے الزامات کی بوچھاڑ کردی ہے۔

سابق لیگ اسپنر کہتے ہیں ’’شاہد آفریدی سمیت کئی کرکٹرز میرے ہندو ہونے کی وجہ سے میرے ساتھ کھانا تک نہیں کھاتے تھے جب کہ شاہد آفریدی نے تو مجھے زبردستی اسلام قبول کروانے کی بھی کوشش کی‘‘۔

انہوں نے کہا کہ مجھ پر کاؤنٹی کیریئر کے دوران اسپاٹ فکسنگ کا الزام لگایا گیا تھا جب کہ میں نے اعتراف بھی کیا کہ میں صرف بکی سے ملا ہوں لیکن انہوں نے مجھ کر دباؤ ڈالا کہ میں الزامات کو قبول کروں۔

Advertisement

دنیش کنیریا کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی ہندو ہونے کی وجہ سے میرا ساتھ نہیں دیا جب کہ بورڈ سمیت کئی کرکٹرز خوفزدہ تھے کہ اگر میں کھیلتا رہا تو ان کے ریکارڈز توڑ دوں گا۔

سابق کھلاڑی مزید کہتے ہیں کہ شعیب اختر اور سابق کپتان انضمام الحق میرے بہترین دوست تھے جو ہر موڑ پر میرا ساتھ دیا کرتے تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ دنیش کنیریا سال 2000 سے 2010 تک پاکستان ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں، جس دوران انہوں نے 61 ٹیسٹ اور 18 ون ڈے میچز کھیلے ہیں۔ اپنے کیریئر میں سابق کھلاڑی نے 261 ٹیسٹ وکٹیں اور ون ڈے میں 15 وکٹیں حاصل کیں ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
باز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر