Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہاب ریاض قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

Now Reading:

وہاب ریاض قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر
وہاب ریاض قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

وہاب ریاض قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے جب کہ ان کی اسائنمنٹ 14 دسمبر سے 7 جنوری 2024 تک آسٹریلیا میں ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ٹیم کا انتخاب ہے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ وہاب ریاض کی دوسری اسائنمنٹ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کے پانچ ٹی ٹونٹی میچز کیلئے ٹیم کا انتخاب ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: وہاب ریاض کو چیف سلیکٹر کے لیے کلیئرنس مل گئی

اس حوالے سے وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ بننا اعزاز کی بات ہے،  پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

وہاب ریاض نے کہا نیوزی لینڈ کے دورے سے ہمیں آئندہ سال جون میں امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ایک متوازن ٹیم تشکیل دینے میں مدد ملے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں محمد حفیظ کی شکل میں اچھا ٹیم ڈائریکٹر موجود ہے اور ہم مل کر پاکستان کرکٹ کی کامیابی کے لیے کام کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر