Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو کے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو شکست

Now Reading:

فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو کے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو شکست
فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو کے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو شکست

فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو کے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو شکست

فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو کے دوسرے میچ میں پاکستان کو تاجکستان نے شکست دے دی ہے۔

فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو کے دوسرے میچ میں تاجکستان نے پاکستان کو ایک گول کے مقابلے میں 6 گولز سے شکست دے دی ہے۔

پاکستان کی جانب سے واحد گول راحس نبی نے اکیسویں منٹ میں کیا جب کہ تاجکستان کو پہلے ہالف میں چار ایک کی برتری حاصل تھی اور دوسرے ہالف میں دو گولز اسکور کیے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ میں پاکستان کو شکست

پاکستان دوسرے ہالف میں کوئی بھی گول اسکور کرنے میں ناکام رہا جب کہ تاجکستان کی جانب سے کامولوو نے دو اور سوئیروو، عمربوئف، احسان، سیمیو نے ایک ایک گول اسکور کیا۔

میچ میں پاکستان کو ایک اور تاجکستان کو تین یلو کارڈ ملے جب کہ پاکستان کے عالمگیر علی کو واحد یلو کارڈ ملا۔

پاکستان کا اگلا راؤنڈ ٹو کا میچ جارڈن کے خلاف آئندہ سال 21 مارچ کو ہے جب کہ پاکستان کو راؤنڈ ٹو میں کھیلے گئے دونوں میچز میں تاجکستان اور سعودی عرب سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر