Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Now Reading:

معروف کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

معروف کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر ڈیوڈ ولی نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں گزشتہ روز پاکستان کیخلاف آخری میچ کھیلنے کے بعد ڈیوڈ ولی نے پریس کانفرنس کی جس میں اُن کا کہنا تھا کہ وہ اپنے کیریئر کی بہترین کرکٹ کھیل رہے ہیں لیکن انہیں ریٹائر ہونا پڑے گا۔

انگلش باؤلر ڈیوڈ ولی ورلڈکپ کا آخری میچ کھیل کر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

انہوں نے کہا کہ انگلینڈ ٹیم اس ورلڈکپ کے بعد ایک مختلف سمت میں جانا چاہتی ہے،  مجھے افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ میرا وقت ختم ہوگیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں 33 سال کا ہوں، اتنا ہی فٹ ہوں جتنا میں کبھی رہا ہوں، مجھے معاہدے کی پیشکش نہ کرنے کی ایک وجہ یہ تھی کہ انگلینڈ ٹیم ورلڈکپ کے بعد ایک مختلف سمت میں جا رہے تھے، مجھے نہیں معلوم کیوں۔

Advertisement

واضح رہے کہ انگلش باولر ڈیوڈ ولی نے 33 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ورلڈکپ 2023 کے دوران ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر