Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان کیخلاف ڈبل سنچری بنانے کے بعد میکسویل نے معذرت کیوں کی؟ 

Now Reading:

افغانستان کیخلاف ڈبل سنچری بنانے کے بعد میکسویل نے معذرت کیوں کی؟ 

افغانستان کے خلاف ناقابل یقین جیت کے بعد آسٹریلوی بلے باز گلین میکسویل نے شکریہ کیساتھ معذرت بھی کی۔ 

گزشتہ روز بھارت کے شہر ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں تاریخی میچ ہوا جس میں افغانستان جیتا ہوا میچ ہار گیا کیوں کہ آسٹریلیا کے جارح مزاج لے باز گلین میکسویل ان کے راستے میں دیوار بن کر کھڑے ہوگئے۔

128 گیندوں پر 201 ناقابلِ شکست رنز بنانے والے میکسویل نے اپنی تابڑ توڑ اننگز میں 10 چھکے اور 21 چوکے لگائے جس سے ناصرف آسٹریلوی مداح بلکہ کرکٹ شائقین خوب محظوظ ہوئے۔

گلین میکسویل نے اپنی شاندار اننگز کے بعد سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان جاری کیا اور اس میچ کے بعد اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ اپنی ٹوئٹ میں آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے لکھا کہ میں سب کی محبتوں کی وجہ سے بہت پرجوش ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہر کسی کا شکریہ جنہوں نے مجھے پیغامات بھیجے، کپتان پیٹ کمنز نے شاندارساتھ دیا،معذرت میں ڈبل لینے سے انکار کرتا رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر