Advertisement
Advertisement
Advertisement

امام الحق کی ہونے والی اہلیہ کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

Now Reading:

امام الحق کی ہونے والی اہلیہ کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپننگ بلے باز امام الحق کی دلہن کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف میزبان و فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائی) کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر امام الحق کی دلہن انمول محمود کی تصاویر شیئر کی گئیں۔

انہوں نے امام الحق اور انمول محمود کو ٹیگ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’امام کی انمول‘۔

دیکھتے ہی دیکھتے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں اور مداحوں کی جانب سے ان کی خوب تعریف کی گئی اور دونوں کو مبارک باد بھی دی جانے لگی۔

Advertisement

خیال رہے کہ حال ہی میں  بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں ٹیم کے گروپ مرحلے میں باہر ہونے کے بعد بلے باز امام الحق اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

وہ بہت جلد اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرنے والے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر کی شادی کی تقریبات کا آغاز 23 نومبر کو قوالی نائٹ سے ہوگا تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔

امام الحق کے نکاح کی تقریب 25 نومبر اور ولیمہ 26 نومبر کو شیڈول ہے۔

امام الحق کی شادی کی تقریبات میں سابق کپتان بابر اعظم سمیت محمد رضوان، فخر زمان، شاداب خان اور دیگر قومی کرکٹرز کی شرکت کا امکان ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر