Advertisement
Advertisement
Advertisement

بین اسٹوکس آئی پی ایل سے دستبردار

Now Reading:

بین اسٹوکس آئی پی ایل سے دستبردار
بین اسٹوکس آئی پی ایل سے دستبردار

بین اسٹوکس آئی پی ایل سے دستبردار

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس آئی پی ایل 2024 سے دستبردار ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس آئی پی ایل 2024 سے دستبردار ہوگئے ہیں جس کی تصدیق ان کی فرنچائز چنئی سپر کنگز نے بھی کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بین اسٹوکس بائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہیں اور اسی باعث انہوں نے آئی پی ایل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چنئی سپر کنگز کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فرنچائز انتظامیہ بین اسٹوکس کے فیصلے کی حمایت کرتی ہے۔

یاد رہے کہ انگلینڈ نے جنوری 2024 میں ٹیسٹ سیریز کے لیے بھارت کا دورہ کرنا ہے اور بین اسٹوکس چاہتے ہیں کہ وہ اس سے قبل ہی صحتیاب ہوکر سیریز میں لازمی شرکت کریں جس کا اظہار انہوں نے ورلڈکپ 2023 کے دوران بھی کیا تھا۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ کرنے میں کافی وقت لگا لیکن اب ورلڈکپ کے بعد میری سرجری ہونے جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر