Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی کل نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی کل نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے
ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی کل نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی کل نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے

پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی کل نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے روانہ ہوں گے۔

پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل بابر اعظم، صائم ایوب، محمد رضوان، عامر جمال، شاہین آفریدی اور وسیم جونیئر کل اسٹریلیا سے نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر شان مسعود، عبداللہ شفیق، امام الحق، سعود  شکیل، سرفراز احمد، ساجد خان، میر حمزہ، سلمان آغا، حسن علی اور فہیم اشرف کل وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ابرار احمد نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے بھی باہر

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 12 سے 21 جنوری تک آکلینڈ، ہیملٹن، ڈونیڈن اور کرائسٹ چرچ میں کھیلی جائے گی۔

پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا میچ 14 جنوری کو ہیملٹن میں ہوگا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا میچ 17 جنوری کو ڈونیڈن، چوتھا میچ 19 جنوری کو کرائسٹ چرچ اور پانچواں و آخری میچ بھی 21 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں ہی کھیلا جانا ہے۔

Advertisement

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ:

شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، عامر جمال، عباس آفریدی، اعظم خان (وکٹ کیپر)، بابر اعظم، فخر زمان، حارث رؤف، حسیب اللہ (وکٹ کیپر)، افتخار احمد، محمد نواز، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، محمد وسیم جونیئر، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، اسامہ میر اور زمان خان۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر