Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہینرک کلاسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Now Reading:

ہینرک کلاسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ہینرک کلاسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ہینرک کلاسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر و بیٹر ہینرک کلاسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

جنوبی افریقہ کے اسٹار وکٹ کیپر و بیٹر ہینرک کلاسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تاہم وہ وائٹ بال کرکٹ کے لیے دستیاب رہیں گے۔

ہیرنک کلاسن نے انسٹاگرام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ’’چند راتیں بغیر نیند کے گزارنے کے بعد میں نے سوچا کہ کیا میں ٹھیک فیصلہ لے رہا ہوں‘‘۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Heinrich Klaasen (@heinie45)

Advertisement

انہوں نے مزید لکھا ’’میں نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے، ریٹائرمنٹ کا فیصلہ مشکل تھا کیونکہ یہ میرا پسندیدہ فارمیٹ ہے‘‘۔

یاد رہے کہ ہینرک کلاسن ایک تجربہ کار فرسٹ کلاس کرکٹر ہیں جو 85 میچز میں 46 کی شاندار اوسط سے 5 ہزار 347 رنز بناچکے ہیں جب کہ انہوں نے 12 سنچریاں اور 24 نصف سنچریاں بھی اسکور کی ہیں۔

ان کا شمار ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کے شاندار مڈل آرڈر بلے بازوں میں ہوتا ہے جب کہ انہوں نے 4 سال کے دوران صرف 4 ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں اور حال ہی میں انہوں نے گزشتہ سال ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کھیلی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہینرک کلاسن جنوبی افریقہ کے دوسرے سینئر کرکٹر ہیں جو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں جب کہ اس سے قبل ڈین ایلگر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر