Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان آغا کی کیچز ڈراپ ہونے پر بابر اور صائم کی حمایت

Now Reading:

سلمان آغا کی کیچز ڈراپ ہونے پر بابر اور صائم کی حمایت
سلمان آغا کی کیچز ڈراپ ہونے پر بابر اور صائم کی حمایت

سلمان آغا کی کیچز ڈراپ ہونے پر بابر اور صائم کی حمایت

قومی کرکٹر سلمان علی آغا آسٹریلیا کے خلاف کیچز ڈراپ ہونے پر بابر اعظم اور صائم ایوب کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میچ سڈنی میں جاری ہے جس کے دوسرے دن کا کھیل بارش اور خراب روشنی کے باعث روک دیا گیا۔

آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 116 رنز بنالیے ہیں جب کہ اس سے قبل پاکستان نے 313 رنز بنائے تھے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: سڈنی ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل خراب روشنی سے متاثر

آسٹریلوی اننگز کے دوران پاکستان کھلاڑی صائم ایوب اور بابر اعظم نے اہم کیچ ڈراب کیے جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے تاہم قومی اسپنر سلمان علی آغا ان کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں۔

سلمان علی آغا نے سڈنی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سیریز میں بہت مواقع ملے جب کہ میچ میں کیچ ڈراپ ہونا کھیل کا حصہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ عبداللہ شفیق ایک پراعتماد کھلاڑی ہیں، چاہے بابر اعظم ہوں یا کوئی اور کھلاڑی کیچ کسی بھی ڈراپ ہوسکتا ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ سیکنڈ سلیپ پر کیچز زیادہ آتے ہیں جب کہ آسٹریلیا سے بھی کیچ ڈراپ ہوئے ہیں، سلپ میں کوئی کیچ آسان نہیں ہوتا اور ایسا کسی کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ آسٹریلیا کے دورے سے ہمیشہ سیکھنے کا موقع ملتا ہے جب کہ وارنر کے خلاف حکمت عملی پر کوچز کے ساتھ کام کیا۔ ہم نے کیچز پکڑے بھی ہیں اس پر کیوں بات نہیں کی جاتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر