
پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی غیر ملکی کوچ ایلکس ہارٹلی بھی رمضان المبارک میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ روزہ رکھ رہی ہیں۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے حالیہ انٹرویو میں ایلکس ہارٹلی نے بتایا کہ وہ بھی رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں، جس کا مقصد یہ جاننا ہے کہ کھلاڑی پورا دن روزہ رکھ کر شام میں کرکٹ کیسے کھیلتے ہیں۔
ایلکس ہارٹلی نے بتایاکہ وہ صبح 4 بجےکھانا کھاتی ہیں اور اس کے بعد پورا دن بھوکا رہ کر شام میں سب کے ساتھ روزہ کھولتی ہیں ۔
آئی پی ایل ٹیم ملتان سلطانز کی کوچ نے مزید کہاکہ روزہ رکھنا مشکل کام ہے، مجھے پیاس کا بہت احساس ہوتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News