Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارجنٹینا کی ایک اور کامیابی؛ کوپا امریکا 2024 کا بھی چیمپئین بن گیا

Now Reading:

ارجنٹینا کی ایک اور کامیابی؛ کوپا امریکا 2024 کا بھی چیمپئین بن گیا

ارجنٹینا کی ایک اور کامیابی؛ کوپا امریکا 2024 کا بھی چیمپئین بن گیا

فٹبال ورلڈکپ 2022 جیتنے کے بعد ارجنٹینا ریکارڈ 16ویں بار کوپا امریکہ کا بھی چیمپئین بن گیا۔

امریکی ریاست میامی کے ہارڈ راک اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے کوپا امریکا کے فائنل میچ میں ارجنٹینا نے فائنل میں کولمبیا کو 0-1 سے شکست دی۔

میچ کا فیصلہ اضافی وقت کے دوسرے ہاف میں ہوا، میچ کا واحد گول ارجنٹینا کے لوٹارو مارٹینیز نے اسکور کیا۔

ارجنٹینا کے کپتان لائنل میسی دوسرے ہاف میں زخمی ہو کر میچ سے باہر ہوگئے جس کے بعد ان کے ساتھیوں نے میچ سنبھالا اور آگے بڑھے۔

ارجنٹائن نے آخر کار 112 ویں منٹ میں کوپا امریکہ کے ٹاپ اسکورر لاؤٹارو مارٹینز کے گول پر کامیابی حاصل کی۔

Advertisement

واضح رہے کہ لائنل میسی تین سال میں 3 انٹرنیشنل ایونٹ جیتنے والے کپتان بن گئے، انہوں نے 2021 میں کوپا امریکہ اور 2022 میں فٹبال ورلڈ کپ جیتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر