Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناروے فٹبال کپ میں پاکستان ٹیم کی پہلی فتح

Now Reading:

ناروے فٹبال کپ میں پاکستان ٹیم کی پہلی فتح

ناروے فٹبال کپ میں پاکستان ٹیم کی پہلی فتح

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے پہلے میچ میں ناروے کے استور کلب کو 1 کے مقابلے میں 6 گول سے آوٹ کلاس کردیا۔

اوسلو میں کھیلے گئے میچ میں استورکلب نے پہلے ہاف میں گول کرکے پاکستان کیخلاف برتری حاصل کرلی لیکن پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے جلد ہی گول داغ کر برتری کا خاتمہ کردیا۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے دوسرے ہاف میں شاندارکھیل پیش کرتے ہوئے مزید 5 گول اسکور کر ڈالے۔

پاکستان کی جانب سے عبدالغنی نے 2، عیسی، جنید، اویس اور محمد خان نے ایک ایک گول اسکورکیا۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم اپنا دوسرا میچ 29 جولائی کو کووارڈینسیٹ فٹبال کلب کے خلاف کھیلے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر