Advertisement
Advertisement
Advertisement

رونالڈو نے یوٹیوب پر 24 گھنٹے میں ایک کروڑ سبسکرائبرز کا ریکارڈ بنا ڈالا

Now Reading:

رونالڈو نے یوٹیوب پر 24 گھنٹے میں ایک کروڑ سبسکرائبرز کا ریکارڈ بنا ڈالا
رونالڈو

رونالڈو نے یوٹیوب پر 24 گھنٹے میں ایک کروڑ سبسکرائبرز کا ریکارڈ بنا ڈالا

پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ  کرتے ہی ریکارڈ بناڈالا۔

تفصیلات کے مطابق  کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر گزشتہ روز ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے صارفین کو اپنے یوٹیوب چینل کی لانچنگ کا بتایا ۔

رونالڈو کے چینل نے صرف ڈیڑھ گھنٹے میں 10لاکھ (1 ملین)  سبسکرائبرز حاصل کرکے ورلڈ ریکارڈ بنادیا  اور بعد ازاں صرف 24 گھنٹوں کے اندر  ایک کروڑ (10 ملین) سبسکرائبرز حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کرچکے ہیں۔

ان کا چینل اس وقت 11.2 ملین سبسکرائبرز حاصل کر چکا ہے، اور ان کی ایک ویڈیو کو صرف 13 گھنٹوں میں 76 لاکھ سے زائد صارفین نے دیکھا ہے۔

واضح رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر بھی کرسٹیانو رونالڈو کے اکاؤنٹس موجود ہیں۔

Advertisement

رونالڈو کے ایکس پلیٹ فارم پر 112.5 ملین، فیس بک پر 170 ملین اور انسٹاگرام پر 636 ملین فالوورز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر