Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے سے متعلق کیا فیصلہ کیا؟ جے شاہ نے بتادیا

Now Reading:

بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے سے متعلق کیا فیصلہ کیا؟ جے شاہ نے بتادیا
بھارتی ٹیم نے پاکستان آںے سے متعلق کیا فیصلہ کیا؟ جے شاہ نے بتادیا

بھارتی ٹیم نے پاکستان آںے سے متعلق کیا فیصلہ کیا؟ جے شاہ نے بتادیا

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آںے سے متعلق فیصلے کے بارے میں بتادیا۔

انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے سپرد کی گئی ہے۔

چیمپئنز ٹرافی کے نویں ایڈٰیشن میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے جب کہ پاکستان ٹیم کو گروپ اے کا حصہ بنایا گیا ہے۔

گروپ اے میں پاکستان کے ساتھ بھارت، بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں جب کہ گروپ بی میں آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور افغانستان کی ٹیموں کو شامل کیا گیا ہے۔

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے متعلق سوال پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے بتایا کہ ابھی اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا ’’جب وقت آئے گا تو بھارتی کرکٹ بورڈ صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کرے گا‘‘۔

واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم نے 2008 میں ایشیاکپ کے لیے آخری مرتبہ پاکستان کا دورہ کیا تھا جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان آخری سیریز 2012-13 میں کھیلی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر