Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل آباد کے کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

فیصل آباد کے کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خوشخبری
فیصل آباد کے کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خوشخبری

فیصل آباد کے کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خوشخبری

لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر 12 ستمبر سے نیشنل چیمپئن لیگ اقبال اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر نیشنل چیمپئن لیگ اقبال اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو کہ 12 ستمبر سے شروع ہوگی اور 29 ستمبر تک میچز کرائے جائیں گی۔

نیشنل چیمپئن لیگ میں پانچ ٹیمیں شریک ہوں گی جب کہ چیمپیئن لیگ میں قومی ٹیم کے نامور کھلاڑی بھی حصہ لیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے وفد کا دورہ فیصل آباد

پی سی بی کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبداللہ خرم نیازی نے وفد کے ہمراہ اقبال اسٹیڈیم کا دورہ کیا، ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے پی سی بی وفد کو اقبال اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن پر بریفنگ دی۔

Advertisement

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ اقبال اسٹیڈیم کی حالت پہلے سے کافی بہتر نظر آرہی ہے، پویلین بھی بہتر ہیں، ایڈمنسٹریٹر نے اقبال اسٹیڈیم پر اچھا کام کیا ہے، اقبال سٹیڈیم میں جلد انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز ہوگا۔

کیپٹن (ر) ندیم ناصر کا کہنا تھا کہ اقبال اسٹیڈیم میں پی سی بی کی ہدایت پر کام مکمل کرادیا گیا ہے، اقبال اسٹیڈیم نیشنل اور انٹرنیشنل کرکٹ کے لئے تیار ہے۔

واضح رہے کہ پی سی بی کے وفد نے بارہ ستمبر سے نیشنل چیمپئن لیگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو فیصل آباد کے شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
فاسٹ باؤلر عثمان شنواری کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز راولپنڈی میں ہوگی، پی سی بی کا اعلان
یو ایس اوپن کا ٹائٹل ہسپانوی کھلاڑی کارلوس الکاراز کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کا سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر