Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

Now Reading:

پاک جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی

ملتان: پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 16 ستمر سے ہونے جارہا ہے جس کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

سیریز کا پہلا میچ 16 ، دوسرا 18 اور تیسرا و آخری میچ 20 ستمبر کو ہوگا جب کہ تمام میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے۔

بازید خان، اعجاز احمد، حجاب زاہد، کائنات امتیاز اور ثناء میر کمنٹری پینل میں شامل ہیں جب کہ سویرا پاشا پریزینٹر ہوں گی۔

پاکستان میں شائقین اے اسپورٹس ایچ ڈی پر میچز دیکھ سکیں گے جب کہ پاکستان بھر کے ناظرین کے لیے لائیو اسٹریمنگ پی سی بی کے آفیشل یوٹیوب چینل پر بھی دستیاب ہوگی۔

Advertisement

اسٹیڈیم میں شائقین کا داخلہ مفت ہوگا تاہم شائقین کو اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ لانا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر