Advertisement
Advertisement
Advertisement

اظہر محمود نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتادی

Now Reading:

اظہر محمود نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتادی
اظہر محمود نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتادی

اظہر محمود نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتادی

ملتان: قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کہتے ہیں کہ ہم چاہتے ہیں کہ بابراعظم فریش ہوکر واپس آئیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کو اسکواڈ سے ڈراپ کرنے کی وجہ بتادی۔

اظہر محمود نے کہا کہ بابراعظم ہمارے نمبر ون بیٹسمین ہیں اور بابراعظم جیسی تکنیک کسی کی نہیں ہے جب کہ انہیں ڈراپ نہیں ریسٹ دیا گیا ہے۔

قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کا کہنا ہے کہ جب آپ فٹ ہوتے ہیں تو موسم اثر انداز نہیں ہوتا، ہم چاہتے ہیں کہ بابراعظم فریش ہوکر واپس آئیں۔

اظہر محمود کا کہنا تھا کہ انگلینڈ نے ہمیں پہلے ٹیسٹ میچ میں دباؤ میں رکھا، اگرہم اسپن بولرز کے ساتھ جاتے ہیں تو انگلینڈ کو آؤٹ کرسکتے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے جس میں 3 اسپنرز کو شامل کیا گیا ہے۔

اس میچ میں بابر اعظم اعظم، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور ابرار احمد کو ڈراپ کیا گیا ہے جب کہ ان کی جگہ کامران غلام، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود کو شامل کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں پلیئنگ الیون میں شان مسعود (کپتان)، عامر جمال، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، سعود شکیل، محمد رضوان اور سلمان علی آغا شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر