Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق کرکٹرز کو بورڈ میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

Now Reading:

سابق کرکٹرز کو بورڈ میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان
سابق کرکٹرز کو بورڈ میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

سابق کرکٹرز کو بورڈ میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

سابق کرکٹرز اظہر علی، عاقب جاوید اور مشتاق احمد کو بورڈ میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرز اظہر علی، عاقب جاوید اور مشتاق احمد کی مہارت کو اضافی صلاحیتوں میں استعمال کرنے کے لیے انہیں بورڈ میں اہم ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بورڈ میں تجربہ کار کرکٹرز کو شامل کرنے کے خواہشمند ہیں جب کہ اس سلسلے میں انہوں نے حال ہی میں اظہر علی، عاقب جاوید، مشتاق احمد اور سلیم یوسف سے مشاورت کی ہے۔

عاقب جاوید اس سے قبل نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں نوجوان ٹیلنٹ کو فروغ دینے کے لیے اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں جس کی تازہ مثال بابر اعظم، شاہین آفریدی اور محمد رضوان جیسے کرکٹرز کی شکل میں ہمارے سامنے موجود ہے۔

علاوہ ازیں عاقب جاوید گراس روٹ ڈویلپمنٹ اور کوچنگ میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں جب کہ انہوں نے پی ایس ایل میں بھی ٹیلنٹ کو فروغ دینے کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب اظہر علی جونیئر سطح پر ذمہ داریاں سنبھال سکتے ہیں، جو پاکستان میں ابھرتے ہوئے کرکٹ ٹیلنٹ کی طرف اپنی توجہ مرکوز رکھے گا۔

محسن نقوی نے قومی ٹیم میں اسپن بولرز کو تربیت دینے اور اکیڈمی کے آپریشنز جیسے اہم معاملات پر مشتاق احمد کی مدد حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر