Advertisement
Advertisement
Advertisement

محسن نقوی نے فخر زمان کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی

Now Reading:

محسن نقوی نے فخر زمان کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی
محسن نقوی نے فخر زمان کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی

محسن نقوی نے فخر زمان کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی بیٹر فخر زمان کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی سلیکشن کمیٹی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

فخرزمان کے مستقبل کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہا ’’قومی سلیکشن کمیٹی کو اسکواڈ کے فیصلوں پر مکمل اختیار حاصل ہے اور وہی فیصلہ کرے گی کہ ٹیم میں کس کو شامل کیا جائے یا نہیں‘‘۔

خیال رہے کہ قومی ٹیم کے جارحانہ بلے باز فخر زمان کو دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے قومی ٹیم سے باہر رکھا گیا ہے جب کہ انہیں سینٹرل کنٹریکٹ کا حصہ بھی نہیں بنایا گیا ہے۔

علاوہ ازیں چیئرمین پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کی تیاریوں پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا ’’انشاء اللہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کی مکمل میزبانی کرے گا اور تمام ٹیمیں یہاں شرکت کریں گی‘‘۔

Advertisement

اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے حوالے سے انہوں نے بتایا ’’کراچی اسٹیڈیم کا کام 15 دسمبر تک مکمل ہوجانا چاہیے تھا لیکن اب اس کام کو ختم ہونے میں مزید دو سے تین ہفتے لگ سکتے ہیں‘‘۔

کوچنگ میں حالیہ تبدیلیوں پر انہوں نے کہا ’’پی سی بی کی جانب سے بغیر کسی معاہدے کی خلاف ورزی کے سابق کوچ گیری گرسٹن نے استعفیٰ دیا تاہم نئے کوچ کے لیے بات چیت جاری ہے‘‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر