Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری؛ سعود شکیل، نعمان علی اور ساجد خان کی رینکنگ میں اضافہ

Now Reading:

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری؛ سعود شکیل، نعمان علی اور ساجد خان کی رینکنگ میں اضافہ
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری؛ سعود شکیل، نعمان علی اور ساجد خان کی رینکنگ میں اضافہ

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری؛ سعود شکیل، نعمان علی اور ساجد خان کی رینکنگ میں اضافہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی پلیئرز رینکنگ میں سعود شکیل، نعمان علی اور ساجد خان کی ترقی ہوئی ہے۔

قومی بیٹر سعود شکیل نے بڑی چھلانگ لگائی ہے اور وہ 20 درجے ترقی کے بعد ٹاپ بیٹرزمیں 7 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

نعمان علی 8 درجے ترقی کے بعد ٹاپ 10 بولرز میں شامل ہوگئے جب کہ سلمان آغا کی 6، بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک ایک درجے تنزلی ہوئی ہے۔

شاہین آفریدی ایک درجے تنزلی کے بعد 15 ویں نمبر پر چلے گئے جب کہ ساجد خان کی رینکنگ میں 12 درجے ترقی ہوئی۔

Advertisement

علاوہ ازیں ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں جوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ بولرز کی رینکنگ میں بھارتی کھلاڑی جسپریت بمراہ کی پوزیشن چھن گئی ہے۔

بولرز رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے کگیسو ربادا تین درجے ترقی کے بعد پہلے نمبر پر آگئے ہیں جب کہ آل راؤنڈرز میں رویندا جڈیجا کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر