
سابق ٹیسٹ کرکٹر تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر اور امپائر محمد نذیر جونیئر کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد نذیر جونیئر کو مقامی اسپتال میں منتقل کرکے انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر کی حالت تشویش ناک ہے، ابتدائی طور پر ادویات کے ذریعےعلاج شروع کیا ہے۔
ڈاکٹر حسین کہتے ہیں کہ سینے میں بہت زیادہ انفیکشن ہے، سی ٹی اسکین کیا ہے، آئندہ 48 گھنٹے سابق ٹیسٹ کرکٹر کی صحت کے لئے بہت اہم ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News