Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد

Now Reading:

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد

لاہور: بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے حوالے سے اسپورٹس بورڈ پنجاب میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔

ڈی جی اسپورٹس بورڈ پنجاب خضر افضال چودھری کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا انعقاد 23 نومبر سے پاکستان میں ہورہا ہے۔

ڈی جی اسپورٹس بورڈ نے بتایا کہ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ میں 7 انٹرنیشنل ٹیمیں شریک ہوں گی۔

خضر افضال چودھری مزید کہتے ہیں کہ ورلڈکپ کا پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے، بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد کے لئے بہترین انتظامات کیے جارہے ہیں۔

اس موقع پر چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سطان شاہ نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ میگا ایونٹ کے انتظامات میں تعاون پر اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب سمیت تمام اداروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر