Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی میں کہیں ڈینٹ آتا ہے تو پوری کرکٹ کو نقصان ہوگا، محسن نقوی

Now Reading:

آئی سی سی میں کہیں ڈینٹ آتا ہے تو پوری کرکٹ کو نقصان ہوگا، محسن نقوی
ماؤں کا عالمی دن: محسن نقوی کا ’ماں‘ کے عظیم کردار کو خراجِ تحسین

لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی میں کہیں ڈینٹ آتا ہے تو پوری کرکٹ کو نقصان ہوگا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج آئی سی سی کی میٹنگ تھی جو ملتوی ہوگئی۔

محسن نقوی نے کہا کہ کسی چیز پر بات نہیں کروں گا، پاکستان مثبت کردار ادا کررہا ہے، آئی سی سی پروگریس کرے گی تو پوری دنیا کی کرکٹ کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ جیسے ہی دوبارہ میٹنگ ہوئی اور جو چیزیں ہوئیں تو بتادیں گے، آئندہ چند ماہ میں گراؤنڈز کی حالت مزید بہتر کریں گے

چیئرمین پی سی بی کہتے ہیں کہ آئی سی سی میں کہیں ڈینٹ آتا ہے تو پوری کرکٹ کو نقصان ہوگا، کوئی شک نہیں کہ ہماری بات چیت چل رہی ہے۔

Advertisement

محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان اور کرکٹ کے لئے بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں، آئندہ دنوں میں چیزیں بہتر ہوں گی، مایوس نہیں کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قوم کی توقعات سے بڑھ کر چیزیں ہوں گی، ہر شہر میں گراؤنڈ کی دستیابی یقینی بنانے پر توجہ مرکوز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر