مایہ ناز بلے باز فخر زمان قومی ٹیم میں واپسی کے لیے سرگرم
اسٹار بلے باز فخر زمان قومی ٹیم میں واپسی کے لیے سرگرم ہیں۔
ذرائع کے مطابق فخر زمان چیمپئینز ٹی ٹونٹی کپ میں فارم اور فٹنس ثابت کریں گے، جبکہ فخر زمان کو کچھ طبی مسائل میں مبتلا ہو گئے تھے۔
ذرائع نے بتایا کہ فخر زمان اب پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں، اور چیمپئینز ٹی ٹونٹی کپ میں ایکشن میں ہوں گے۔
واضح رہے کہ فخر زمان کو فارم اور فٹنس کے باعث دورہ ساوتھ افریقہ کے لیے ٹیم میں نامزد نہیں کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News