Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان

Now Reading:

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز کا انعقاد ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگا جس میں بھارت کے میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔

ایونٹ کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں 19 فروری کو کھیلا جائے گا جب کہ پاک بھارت میچ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔

اسی طرح 27 فروری کو پاکستان کا مقابلہ بنگلادیشن سے ہوگا جو راولپنڈی میں شیڈول ہے جب کہ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا جب کہ چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں منعقد ہوں گے۔

بھارت نے اگر فائنل کے لئے کوالیفائی نہ کیا تو ایونٹ کا فائنل لاہور میں ہوگا جب کہ سیمی فائنلز کے لیے ریزرو ڈیز مختص کیے گئے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ طے شدہ ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان بھی بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں اپنے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلا گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر