
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025، پی سی بی ہائبرڈ ماڈل کیلئے تیار
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025، پی سی بی نے ہائبرڈ ماڈل کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے۔
پی سی بی نے 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے، جبکہ بائبرڈ ماڈل کی منظوری کے بعد پی سی بی نے آئی سی سی کے سامنے دو شرائط رکھ دی ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا کہ آئی سی سی ہماری آمدنی میں اضافہ کرے، جبکہ 2031 تک ہندوستان میں ہونے والے تمام آئی سی سی ایونٹس بھی ہائبرڈ ماڈل پر کھیلے جائیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News