Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ہاکی کے سابق سینئرکھلاڑیوں کی ملاقات

Now Reading:

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ہاکی کے سابق سینئرکھلاڑیوں کی ملاقات
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ہاکی کے سابق سینئرکھلاڑیوں کی ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ہاکی کے سابق سینئرکھلاڑیوں کی ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ہاکی کے سابق قومی کھلاڑیوں شہباز سینئر اور خواجہ جنید کی ملاقات کی۔

شہباز سینئر اور خواجہ جنید نے چیمپئنز ٹرافی پر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی  کے اصولی موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ کرکٹ اسٹرکچر تیزی سے آپ نے درست کیا ہے، اسی رفتار سے ہاکی کے سسٹم کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔

ملاقات میں ہاکی کے کھیل کے فروغ کے لیے پائیدار بنیادوں پر اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ہاکی کے کھیل کے لیے اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے اور پاکستانی ہاکی ٹیم کا ماضی درخشاں تاریخ سے عبارت ہے، جبکہ ہاکی کی عظمت رفتہ کی بحالی کے لیے ہورا تعاون کریں گے۔

ملاقات میں شہباز سینئر اور خواجہ جنید نے جرمن اور نیدرلینڈ کے ہاکی کلبز کے دورے کی تفصیلات سے آگاہ کیا، اس کے علاوہ دونوں پلیئرز نے مارچ میں جرمن نیشنل جونیئر ہاکی ٹیم کے دورہ پاکستان کے بارے بریف کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر