Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل فینز ایوارڈ بابر، شاہین اور شاداب کے نام

Now Reading:

پی ایس ایل فینز ایوارڈ بابر، شاہین اور شاداب کے نام
پی ایس ایل فینز ایوارڈ بابر، شاہین اور شاداب کے نام

پی ایس ایل فینز ایوارڈ بابر، شاہین اور شاداب کے نام

قومی کھلاڑی بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان نے پی ایس ایل فینز ایوارڈ اپنے نام کرلیے۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کی رنگارنگ تقریب لاہور میں جاری ہے جس دوران پی ایس ایل فینز ایوارڈ کا بھی اعلان کیا گیا۔

پاکستان کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے بہترین بلے باز کا ایوارڈ اپنے نام کیا جب کہ بہترین بولر کا ایوارڈ شاہین شاہ آفریدی اور بہترین آل راؤنڈر کا ایوارڈ شاداب خان کے نام رہا۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ کی تقریب جاری ہے جس میں ٹیموں کی جانب سے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جارہا ہے۔

پی ایس ایل 10 کے مہنگے ترین کھلاڑی ڈیوڈ وارنر رہے، جنہیں تین لاکھ ڈالر میں کراچی کنگز نے پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ پی ایس ایل 10 کا آغاز رواں سال اپریل میں ہوگا جس کے میچز کراچی، لاہور، ملتان اور روالپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر