Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین پی سی بی کا صائم ایوب کو فوری علاج کیلئے لندن بھیجے کا فیصلہ

Now Reading:

چیئرمین پی سی بی کا صائم ایوب کو فوری علاج کیلئے لندن بھیجے کا فیصلہ
چیئرمین پی سی بی کا صائم ایوب کو فوری علاج کیلئے لندن بھیجے کا فیصلہ

چیئرمین پی سی بی کا صائم ایوب کو فوری علاج کیلئے لندن بھیجے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجے کا فیصلہ کیا ہے۔

محسن نقوی نے یہ فیصلہ ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد کیا ، انہوں نے صائم ایوب سے خود بھی رابطہ کیا اورخیریت دریافت کرتے ہوئے ان کی صحت یابی کےلئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔

اس حوالے سے محسن نقوی نے کہا کہ لندن کے اسپورٹس آرتھو کے ماہر ڈاکٹرز کے ساتھ اپوائمنٹ طے کرلیا گیا ہے، جبکہ لندن کے اسپورٹس آرتھو کے ماہر ڈاکٹرز صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ  پاکستان میں ڈاکٹر ممریز صائم ایوب کے علاج معالجے کے سارے کیس کو دیکھ رہے ہیں، اور انہوں نے صائم ایوب کی تمام میڈیکل رپورٹس لندن بھجوا دی ہیں۔

محسن نقوی نے کہا کہ صائم ایوب  اسٹائلش  زبردست بیٹر اور پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں، صائم ایوب کو پہلی دستیاب فلائٹ سے کیپ ٹاؤن سے لندن بھجوایا جائے گا، جبکہ اسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی ان کے ساتھ لندن جائیں گے۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی کہا کہ صائم ایوب کی انجری پر بہت تشویش ہے، اور ان کا دنیا کے بہترین ہسپتال میں چیک اپ اورعلاج کرائیں گے۔

 محسن نقوی  نے مزید یہ بھی کہا کہ صائم ایوب کے علاج معالجے کے لیے  تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، امید ہے کہ صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی سے قبل مکمل صحت یاب ہو جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر