Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی کرٹن ریزر تقریب کل لاہور شاہی قلعہ میں ہوگی

Now Reading:

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی کرٹن ریزر تقریب کل لاہور شاہی قلعہ میں ہوگی

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی کرٹن ریزر تقریب کل لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ کے دیوان عام میں منعقد ہوگی۔

یہ تقریب پاکستان کرکٹ کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی، جس میں کرکٹ کے لیجنڈز کی پینل ڈسکشن بھی ہوگی۔

تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اہم عہدیداران کی شرکت بھی متوقع ہے۔ پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ گائیں گے، جو تقریب کا اہم جزو ہوگا۔

تقریب لاہور قلعہ میں شام 6 بجے شروع ہوگی، اور اس میں کرکٹ کے شائقین کے لیے دلچسپی کا ایک نیا باب کھلے گا، جو چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے جوش و جذبے کا آغاز ثابت ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر