Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرائنگولر سیریز، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

Now Reading:

ٹرائنگولر سیریز، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

فائل فوٹو

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے اور ٹرائنگولر سیریز میں شرکت کے لیے لاہور پہنچنے کے بعد ٹیم نے بدھ کے روز آرام کیا۔

جبکہ آج سے کیوی ٹیم نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے تاکہ ٹیم کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے ٹرائنگولر سیریز 8 سے 14 فروری تک سنگل لیگ فارمیٹ کے تحت کھیلی جائے گی۔

سیریز کے ابتدائی دو میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، جبکہ تیسرا لیگ میچ اور فائنل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ٹرائنگولر سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس سیریز کو تینوں ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے طور پر استعمال کریں گی، جہاں کھلاڑی اپنی فارم کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر