Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی ویمنز کرکٹرز بھی بھارت کے خلاف مینز ٹیم کی جیت کے لیے پُرامید

Now Reading:

پاکستان کی ویمنز کرکٹرز بھی بھارت کے خلاف مینز ٹیم کی جیت کے لیے پُرامید
پاکستان کی ویمنز کرکٹرز بھی بھارت کے خلاف مینز ٹیم کی جیت کے لیے پُرامید

پاکستان کی ویمنز کرکٹرز بھی بھارت کے خلاف مینز ٹیم کی جیت کے لیے پُرامید

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی بھی بھارت کے خلاف میچ میں مینز ٹیم کی جیت کے لیے پُرامید ہیں۔

پاکستان اور بھارت کی مینز ٹیموں کے درمیان 23 فروری کو چیمپئنز ٹرافی کا ہائی وولٹیج میچ ہونے جارہا ہے جو کہ دبئی میں شیڈول ہے جب کہ اس میچ کے لیے قومی ٹیم پہلے ہی دبئی پہنچ چکی ہے۔

ویمنز کرکٹرز نے بھی پاکستان مینز ٹیم کی جیت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، منیبہ علی کہتی ہیں ’’پوری قوم کی دعائیں پاکستان ٹیم کے ساتھ ہیں، بھارت کے خلاف اچھا کھیلیں‘‘۔

کرکٹر عالیہ ریاض نے کہا ’’پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف سو فیصد کارکردگی دکھاکر ملک کا نام روشن کرے‘‘۔

ویمنز کرکٹرز نے یہ بھی کہا ’’امید ہے پاکستان مینز ٹیم ہمیشہ کی طرح کل بھی اچھا کھیل پیش کرے گی اور نتیجہ ہمارے حق میں آئے گا‘‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر