Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی نے چیمپینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا

Now Reading:

آئی سی سی نے چیمپینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے چیمپینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا

لاہور: بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔

فاتح ٹیم کو 2.24 ملین ڈالر انعام اور ٹرافی دی جائے گی جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 1.12 ملین ڈالر انعام ملے گا۔

اس کے علاوہ سیمی فائنل ہارنے والی ٹیموں کو 5 لاکھ 60 ہزار ڈالر فی ٹیم ملے گا۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ 2017 کے مقابلے میں 2025 کی چمپینز ٹرافی کی انعامی رقم میں 53 فیصد اضافہ ہوا ہے، مجموعی طور پر چمپینز ٹرافی 2025 کی انعامی رقم 6.9 ملین ڈالر رکھی گئی ہے، پاکستانی روپے میں یہ رقم 62 کروڑ 22 لاکھ بنتی ہے جو ونر کو ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر