
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی؛ ٹکٹس کی فروخت کا 3 فروری سے آغاز
آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت 3 فروری سے شروع ہوگی۔
پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹ ملک کے26 شہروں کے ٹی سی ایس کے 108 آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہوں گے
متحدہ عرب امارات میں 20 اور 23 فروری اور 2 مارچ کو کھیلے جانے والے انڈیا کے میچوں کے ٹکٹ کی معلومات مقررہ وقت پر جاری کی جائیں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement