Advertisement
Advertisement
Advertisement

محسن نقوی کی پاکستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف جیت پر مبارکباد

Now Reading:

محسن نقوی کی پاکستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف جیت پر مبارکباد

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو شاباش دی اور کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔

محسن نقوی نے کہا کہ کھلاڑیوں نے زبردست کھیل پیش کیا اور مشکل ٹارگٹ کو کامیابی سے حاصل کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی ٹیم نے میچ جیت کر قوم کو خوشیاں دیں اور فائنل میں پہنچ کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

محسن نقوی نے محمد رضوان اور سلمان آغا کو مبارکباد دی اور کہا کہ محمد رضوان نے ایک شاندار کپتان کی اننگز کھیلی، جب کہ نائب کپتان سلمان آغا نے بھی بہترین بلے بازی کی۔

انہوں نے پاکستانی کھلاڑیوں کے ٹیم ورک کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ جیت ٹیم کے مجموعی تعاون کا نتیجہ ہے۔ محسن نقوی نے امید ظاہر کی کہ پاکستانی ٹیم سہ ملکی سیریز کا فائنل بھی جیتے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر