Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ نے فارمولا ون ریس دیکھنے کیلیے اہم میچ چھوڑ دیا

Now Reading:

آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ نے فارمولا ون ریس دیکھنے کیلیے اہم میچ چھوڑ دیا

 آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے شیفلڈ شیلڈ کے اہم میچ کو چھوڑ کر فارمولا ون ریس دیکھنے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے اپنی ریاستی ٹیم کوئنز لینڈ کی جانب سے سائوتھ آسٹریلیا کے خلاف ہونے والے میچ میں شرکت نہیں کی۔

اس حوالے سے کرکٹ ڈپٹی چیئر ای ین ہیلی نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میرا ٹی وی اس وقت کھلا نہیں تھا جب عثمان فارمولا ون ریس دیکھنے گئے تھے۔

ایک اور عہدیدار ڈیویس نے بتایا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ عثمان فائنل کے لیے دستیاب ہوں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سائوتھ آسٹریلیا کے ساتھ گروپ میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ عثمان خواجہ کا ذاتی تھا۔

عثمان خواجہ کی اس غیر متوقع فیصلے نے کرکٹ حلقوں میں کچھ بحث پیدا کی ہے، تاہم ان کی فارمولا ون ریس کی دلچسپی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر