Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل، بھارتی ٹیم کے کپتان نئی تاریخ رقم کریں گے

Now Reading:

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل، بھارتی ٹیم کے کپتان نئی تاریخ رقم کریں گے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل، بھارتی ٹیم کے کپتان نئی تاریخ رقم کریں گے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل، بھارتی ٹیم کے کپتان نئی تاریخ رقم کریں گے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ایک منفرداعزاز حاصل کرنے جارہے ہیں۔

 روہت شرما دنیا کے وہ پہلے کپتان بن جائیں گے جنہیں  آئی سی سی کے تمام ایونٹس کے فائنل میں لیڈ کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

واضح رہے کہ روہت شرما آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، کرکٹ ورلڈکپ 2023  اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارت کی قیادت کرچکے ہیں۔

دوسری جانب بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کل آئی سی سی ایونٹ کے بعد ٹی 20 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائر ہوجائیں گے، اس حوالے سے بھارتی میڈیا میں بحث زور پکڑ گئی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بعد ان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔

بھارتی میڈیا کا دعوٰی ہے کہ روہت شرما کی کپتانی اور بطور کھلاڑی مستقبل چیمپئنز ٹرافی کے بعد واضح ہوجائے گا اگر بھارتی ان کی کپتانی میں چیمپئنز ٹرافی جیتنے میں کامیاب رہا تو ممکنہ طور پر وہ کپتانی تو جاری نہ رکھیں تاہم بطور کھلاڑی کچھ عرصہ مزید کھیل سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر