Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت پیٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر کمی کا فوری اعلان کرے، حافظ نعیم الرحمان

Now Reading:

حکومت پیٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر کمی کا فوری اعلان کرے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت پیٹرول کی قیمت میں کم از کم 50 روپے فی لیٹر کمی کا فوری اعلان کرے۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان  نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں مسلسلہ کمی ہو رہی ہے، گذشتہ 50 دنوں کے اندر 12 ڈالرز فی بیرل سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

 ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ قیمت 82 ڈالر سے کم ہوکر 69.3 ڈالر پر آگئی ہے، یہ قمیت اگست 2021 کی سطح ہے، حکومت نے پہلے ہی عوام پر  لیوی چارجز کا ناجائز بوجھ ڈالا ہوا ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی کو فی الفور ختم ہونا چاہیے، عالمی منڈی میں قیمتوں میں ایک ڈالر اضافے سے قیمتیوں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے، قیمتوں میں مسلسل کمی کا عوام کو فائدہ ملنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ مہنگائی نے رمضان میں عوام کی کمر توڑ دی، وزیراعظم کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے قوم کے ساتھ مذاق ہے۔

Advertisement

حافظ نعیم الرحمان نے مزید یہ بھی کہا کہ اشیاء ضروریہ دن بدن عام آدمی کی پہنچ سے مزید دور ہوتی جا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

چئیرمین پی سی بی اور بی سی بی صدر فاروق احمد کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو

Now Reading:

چئیرمین پی سی بی اور بی سی بی صدر فاروق احمد کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین محسن نقوی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر فاروق احمد نے لاہور میں مشترکہ میڈیا سے گفتگو کی۔

بی سی بی کے صدر فاروق احمد نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ جنہوں نے ہمیں مدعو کیا، اور مزید کہا کہ ہماری کرکٹ بہت آگے آئی ہے۔

اس موقع پر فاروق احمد نے دونوں بورڈز کے درمیان ایف ٹی پی (فیچر ٹور پروگرام) کے علاوہ وائٹ بال سیریز کرانے پر بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں بورڈز کے درمیان سیریز شیڈول کرنے پر بات چیت ہو رہی ہے۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ میں فاروق احمد کو لاہور میں سیمی فائنل کے موقع پر خوش آمدید کہتا ہوں، اور چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد میں بی سی بی کے تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا بی سی بی کے تعاون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

محسن نقوی نے مزید کہا کہ دونوں بورڈز گزشتہ چند ہفتوں سے باہمی سیریز پر بات کر رہے ہیں اور جلد اس حوالے سے پیش رفت ہو گی۔