Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی

Now Reading:

پاکستان نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق اور عقیل خان نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ڈبلز ایونٹ میں پہلی بار گولڈ میڈل جیت لیا۔

پاکستانی جوڑی نے فورٹی فائیو پلس کیٹیگری میں ترک اور سوئیڈش کھلاڑیوں کی جوڑی کو شکست دی۔

پاکستانی کھلاڑیوں نے مناؤگت، ترکیہ میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں 6-7 اور 0-6 سے کامیابی حاصل کی۔ یہ فتح پاکستان کے ٹینس تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہے کیونکہ یہ پہلی بار ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔

اس کے علاوہ، عقیل خان سنگلز ایونٹ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برانز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر